گریۂ یعقوب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حضرت یعقوب کا اپنے بیٹے حضرت یوسف کی جدائی میں رونے کی طرف تلمیح؛ (مجازاً) بکثرت رونا، دن رات رونا، اتنا رونا کہ آنکھوں کی بینائی پر اثر پڑ جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حضرت یعقوب کا اپنے بیٹے حضرت یوسف کی جدائی میں رونے کی طرف تلمیح؛ (مجازاً) بکثرت رونا، دن رات رونا، اتنا رونا کہ آنکھوں کی بینائی پر اثر پڑ جائے۔